264۔ دور اندیشی

ثَمَرَةُ التَّفْرِيْطِ النَّدَامَةُ وَ ثَمَرَةُ الْحَزْمِ السَّلَامَةُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۸۱) کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔ انسانی زندگی میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ چھوٹی سی کوتاہی بڑے نقصان کا باعث بن جاتی ہے۔ انسان کسی کام کو چھوٹا سمجھ کر ترک کر دیتا ہے یا کسی … 264۔ دور اندیشی پڑھنا جاری رکھیں